Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

Admin
By Admin
Sep 03, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

NAVI MUMBAI MEIN FOOD SCAM KA KHULASA, EXPIRED PRODUCTS PAR LAGAYI GAYI NAI DATES

شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ — September 03, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی پر ’خوش‘ ہیں۔

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس جوڑے کے مداح نہیں ہیں۔ اگر میں شاہی خاندان کی جگہ ہوتا تو انہیں واپس نہ لاتا۔

امریکی صدر نے ملکہ الزبتھ اور شاہ چارلس کے ساتھ اپنے انتہائی اچھے تعلقات کا تذکرہ کرتے ہوئے فخر کا اظہار کیا اور کہا کہ ہیری اور میگھن نے شاہی خاندان کے ساتھ انتہائی بے ادبی کا رویہ اختیار کیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے میگھن کا رویہ بالکل پسند نہیں آیا، انہوں نے وضاحت کی کہ مجھے لگا کہ انہوں نے ملکہ اور شاہ چارلس کے ساتھ انتہائی بے ادبی کا مظاہرہ کیا۔

امریکی صدر ٹرمپ اس سے قبل بھی کئی مواقع پر سسیکس جوڑے پر تنقید کر چکے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی پر ’خوش‘ ہیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn