Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران نے امریکا کا مار گرایا ڈرون نمائش کے لیے چوک پر رکھ دیا

Admin
By Admin
Sep 03, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

PANAGARH MEIN 3 MANZILA BUILDING MEIN BHAYANAK AAG, SCOOTER KA SHOWROOM JALKAR TABAH

ایران نے امریکا کا مار گرایا ڈرون نمائش کے لیے چوک پر رکھ دیا
ایران نے امریکا کا مار گرایا ڈرون نمائش کے لیے چوک پر رکھ دیا — September 03, 2026
ایران نے تازہ امریکی حملے کے دوران مار گرایا گیا ایم کیو نائن ڈرون عوام کے سامنے پیش کردیا۔

ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ تیس ملین ڈالر مالیت کا یہ ڈرون مرکزی صوبہ میں نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ہے جہاں ایرانی عوام اس کے ساتھ تصاویر بنوا رہے ہیں۔

گزشتہ روز امریکا نے ایران پر بمباری کی تھی جس کے بعد اہداف مکمل کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے قشم جزیرے، اہواز، بندر عباس، سیستان بلوچستان اور ہرمزگان میں حملے کیے۔

ایران نے تازہ امریکی حملے کے دوران مار گرایا گیا ایم کیو نائن ڈرون عوام کے سامنے پیش کردیا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn