نئی دہلی، 26 جولائی : وزیر اعظم نریندر مودی نے امتحانی اصلاحات کے لیے نندن نیلکنی کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے مسٹر مودی نے آج شام ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی ماہر نندن نیلکنی کی قیادت میں ایک ہائی پاور ٹاسک کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جو امتحانی اصلاحات پر توجہ مرکوز کرے گی اور آنے والے امتحانات کے اعتبار کو یقینی بنانے سے متعلق رپورٹ دے گی، جس پر کام کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ "حکومت فاسٹ ٹریک کورٹ بنا چکی ہے اور ہم کل پارلیمنٹ میں سخت التزامات کے ساتھ ایک نیا قانون بنانے کی سمت میں بھی آگے بڑھ رہے ہیں۔ لیکن ہمیں مستقبل کے لیے سوچنا ہے ۔ ہمارا امتحانی نظام قابل اعتماد ہو، شفاف ہو اور اس میں زیادہ سے زیادہ ٹیکنالوجی کا استعمال ہو۔" مسٹر مودی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ طلبہ کے مستقبل کے لیے حکومت ہند مسلسل اقدامات کر رہی ہے ۔ جن لوگوں نے طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیا، وہ جیلوں میں سڑ رہے ہیں۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
10 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
10 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
9 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
10 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
10 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
10 months ago
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
10 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
9 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments