Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

لیونل میسی نے تاریخ رقم کردی، مسلسل 2 سال ایم ایل ایس کے ٹاپ اسکورر بن گئے

Admin
By Admin
Nov 09, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

لیونل میسی نے تاریخ رقم کردی، مسلسل 2 سال ایم ایل ایس کے ٹاپ اسکورر بن گئے
لیونل میسی نے تاریخ رقم کردی، مسلسل 2 سال ایم ایل ایس کے ٹاپ اسکورر بن گئے — November 09, 2026
ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور انٹر میامی کے کپتان لیونل میسی نے مسلسل 2 سیزن میں گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی، میسی میجر لیگ سوکر کی تاریخ میں یہ اعزاز مسلسل 2 مرتبہ حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

میسی نے 2026ء کے سیزن میں 31 میچز کھیل کر 26 گول کیے اور 17 گول کرنے میں معاونت فراہم کی، اس طرح وہ مجموعی طور پر 43 گولز میں براہ راست شریک رہے اور لیگ کے سرفہرست کھلاڑی قرار پائے۔

دوسری پوزیشن پر ایف سی ڈیلاس کے پیٹر موسا 22 گولز کے ساتھ رہے۔

میسی نے 2025ء کے سیزن میں بھی 29 گول کر کے گولڈن بوٹ ایوارڈ اپنے نام کیا تھا، وہ اب لیگ کی تاریخ کے صرف 6 کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں جنہوں نے یہ اعزاز ایک سے زائد بار حاصل کیا ہے۔

ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور انٹر میامی کے کپتان لیونل میسی نے مسلسل 2 سیزن میں گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی، میسی میجر لیگ سوکر کی تاریخ میں یہ اعزاز مسلس...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn