Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

Admin
By Admin
Nov 09, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی — November 09, 2026
ایشیا میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 97 ڈالرز 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔
امریکی خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت کم ہو کر 90 ڈالرز 51 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں پیش رفت جاری رہی تو ایران پر نئے حملوں کا حکم دینے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔

ایشیا میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 97 ڈالرز 67 سینٹ فی بیرل ہوگ...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn