Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

جے شاہ دوسری مدت کیلئے آئی سی سی کے چیئرمین بن گئے

Admin
By Admin
Nov 16, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

جے شاہ دوسری مدت کیلئے آئی سی سی کے چیئرمین بن گئے
جے شاہ دوسری مدت کیلئے آئی سی سی کے چیئرمین بن گئے — November 16, 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جے شاہ کو دوسری مدت کے لیے کے چیئرمین مقرر کر دیا۔

آئی سی سی بورڈ نے جے شاہ کی تقرری کی تصدیق کر دی ہے۔

اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ جے شاہ بلامقابلہ دوسری مدت کے لیے چیئرمین بنے ہیں۔

جے شاہ کی چیئرمین شپ کے لیے تجویز بالی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں ڈائریکٹرز نے دی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جے شاہ کو دوسری مدت کے لیے کے چیئرمین مقرر کر دیا۔ آئی سی سی بورڈ نے جے شاہ کی تقرری کی تصدیق کر دی ہے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn