Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں، چین

Admin
By Admin
Sep 15, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں، چین
خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں، چین — September 15, 2026
چین نے امریکا کےخلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کی مخالفت کی ہے اور امریکا سے خلا میں اپنی فوجی طاقت بڑھانے کا سلسلہ بند کرنے پر زور دیا ہے اور کہا خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں۔

بیجنگ سے ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چین خلا کے پرامن استعمال اور اسے محفوظ رکھنے کا حامی ہے۔

چینی ترجمان نے مزید کہا کہ خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ، اسے ہتھیاروں سے لیس کرنے اور اسے جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا امریکہ خلا میں اپنی فوجی طاقت بڑھانے کا سلسلہ بند کرے اور ٹھوس اقدامات کے ذریعے عالمی اسٹریٹجک استحکام کو برقرار رکھے۔

امریکی فضائیہ کے سیکریٹری ٹوری مینک نےپہلی بار باضابطہ طور پر دشمن کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کے خلاف امریکی افواج کے تحفظ کے لیے مدار میں ہتھیار کی تعیناتی کی تصدیق کی ہے۔

چین نے امریکا کےخلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کی مخالفت کی ہے اور امریکا سے خلا میں اپنی فوجی طاقت بڑھانے کا سلسلہ بند کرنے پر زور دیا ہے اور کہا خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کر...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn