Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران نے آبنائے ہرمز میں 24 گھنٹوں میں دوسرا MQ-1 ڈرون مار گرایا

Admin
By Admin
Sep 15, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

ایران نے آبنائے ہرمز میں 24 گھنٹوں میں دوسرا MQ-1 ڈرون مار گرایا
ایران نے آبنائے ہرمز میں 24 گھنٹوں میں دوسرا MQ-1 ڈرون مار گرایا — September 15, 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے مشرقی فضائی علاقے میں ایک اور امریکی ساختہ ایم کیو-1 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

نیم سرکاری خبر رساں ادارے مہر کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح سے یہ اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔

ایرانی دعوے کے مطابق حالیہ دنوں میں آبنائے ہرمز اور اس کے اطراف کارروائیوں کے دوران ایرانی فورسز کی جانب سے مار گرائے گئے ایم کیو-1 ڈرونز کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔

یہ ڈرونز بنیادی طور پر نگرانی اور جاسوسی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے مشرقی فضائی علاقے میں ایک اور امریکی ساختہ ایم کیو-1 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn