سعودی شہری دفاع نے مکہ مکرمہ شہر سے خطرہ ٹل جانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان شہر میں پیشگی انتباہی سائرن بجائے جانے کے بعد کیا گیا۔
سعودی شہری دفاع نے اس سے قبل طائف اور جدہ کی گورنریوں میں بھی پیشگی انتباہی سائرن بجائے تھے، جس کے بعد خطرہ ٹل جانے کا اعلان کیا گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ شب خمیس مشیط سمیت مختلف علاقوں میں بھی اسی نوعیت کے ممکنہ خطرے کے الرٹ جاری کیے گئے تھے۔
سعودی شہری دفاع نے مکہ مکرمہ شہر سے خطرہ ٹل جانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان شہر میں پیشگی انتباہی سائرن بجائے جانے کے بعد کیا گیا۔ سعودی شہری دفاع نے اس سے قبل طائف اور جدہ کی گورن...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments