مغر بی بنگال اردو اکاڈمی کی سکریٹری نزہت زینب ،ڈبلو بی سی ایس،کے والد محترم جناب محمد فخر الدین کا آج سہہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے انتقال ہوگیا، وہ مغر بی بنگال اردو اکاڈمی کے بانی سکریٹری بھی تھے۔ ان کی نماز جنازہ رات دس بجے کسٹیا مسجد میں ادا کی جائے گی۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
Source: social media
مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے آل انڈیا اردو بک فیئر کاافتتاح
منصور حسن سے جڑی کچھ یادیں
فرحت احساس کی کلیات ’مجھ کو مری یاد آ رہی ہے‘ (اردو/دیوناگری ) کی پُروقار رسمِ اجرا
زکریا اسٹریٹ کولوٹولہ کے معین الدین قریشی عرف مونا بھائی کا انتقال، آج تدفین
شیب پور میںمفت صحت کی جانچ شروع
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی جشن غالب تقریبات کا افتتاح
شیب پور میںمفت صحت کی جانچ شروع
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی جشن غالب تقریبات کا افتتاح
معروف اسلامک اسکالر مفتی سلمان ازہری کی ہوڑہ آمد تاجدار مدینہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
حاجی پور:ہزاروں فرزندان توحید نے نم آنکھوں کے ساتھ محمد نور عالم کو کیا سپردخاک