لندن میٹرو اسٹیشن میں اس وقت دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جہاں دو چوہے پلیٹ فارم پر لڑ پڑے اور مسافر انہیں دیکھ کر محظوظ ہوئے۔
آپ نے ریلوے اسٹیشن یا بس اسٹینڈ پر انسانوں کو لڑتے دیکھا ہوگا، لیکن ہم آپ کو ایسی دلچسپ ویڈیو دکھائیں گے جس میں دو چوہے حقیقت میں آپس میں دست وگریباں کرتے پائے گئے۔
یہ دلچسپ واقعہ لندن کے مصروف ترین میٹرو اسٹیشن میں پیش آیا، جہاں پلیٹ فارم پر دو چوہے کھانے کے ایک ٹکڑے پر لڑ پڑے۔ چوہے بالکل انسانوں کی طرح باہم دست وگریباں ہوئے تو وہاں سے گزرنے والے رک کر دلچسپی سے یہ منظر دیکھنے لگے۔
لندن کے آکسفورڈ سرکس انڈر گراؤنڈ اسٹیشن پر ہونے والی اس دلچسپ لڑائی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں چوہے کبھی ایک دوسرے پر جھپٹتے اور کبھی پیچھے ہٹتے ہیں اور پھر گھوم پھر کر ایک دوسرے پر حملہ آور ہوتے ہیں۔
لندن میٹرو اسٹیشن میں اس وقت دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جہاں دو چوہے پلیٹ فارم پر لڑ پڑے اور مسافر انہیں دیکھ کر محظوظ ہوئے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments