Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا، اس لیے فتح ملی، عرفات منہاس

Admin
By Admin
Nov 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا، اس لیے فتح ملی، عرفات منہاس
پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا، اس لیے فتح ملی، عرفات منہاس — November 01, 2026
پاکستانی آل راؤنڈر عرفات منہاس نے کہا ہے کہ پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا اس لیے فتح ملی۔

21 سالہ عرفات منہاس سہ ملکی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ہیں، انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح ٹیم کو ضرورت تھی ویسے پرفارم کیا۔

انہوں نے کہا کہ پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا اس لئے فتح ملی، میں نے اور حسن نواز نے ان کے بولرز کو ٹارگٹ کیا ہوا تھا۔

عرفات منہاس نے مزید کہا کہ فائنل جیتنے کی بے حد خوشی ہے، ہمیشہ کہتا ہوں کہ میں آل راؤنڈر ہوں۔

آل راؤنڈر نے میچ میں 10 اوورز کیے اور بغیر وکٹ لیے 64 رنز دیے جبکہ بیٹنگ میں 31 گیندوں پر 61 رنز کی باری کھیلی۔

عرفات منہاس نے 5 میچز کی 5 اننگز میں 149 رنز اسکور کیے جبکہ 9 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، انہیں سیریز میں شاندار پرفارمنس پر بہترین کھلاڑی قرر دیا گیا

پاکستانی آل راؤنڈر عرفات منہاس نے کہا ہے کہ پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا اس لیے فتح ملی۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn