Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران سے مذاکرات اچھے مرحلے پر ہیں، امریکی صدر

Admin
By Admin
Nov 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

ایران سے مذاکرات اچھے مرحلے پر ہیں، امریکی صدر
ایران سے مذاکرات اچھے مرحلے پر ہیں، امریکی صدر — November 01, 2026
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات اچھے مر حلے پر ہیں لیکن ان پر زیادہ بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر ہیلووین پارٹی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ معاہدہ کرتے ہیں اور پھر مکر جاتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ کیا وہ کوئی معاہدہ کرتے ہیں یا نہیں۔ ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران کی بحریہ، فضائیہ، فضائی دفاعی نظام، پیداواری صلاحیتوں اور جوہری پروگرام کو تباہ کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب صرف ایک یا دو مقامات باقی ہیں جن سے نمٹنا ہے۔ ہم یہ کام 10 منٹ میں کر سکتے ہیں اور ہمارے پاس اس کے لیے ایک منصوبہ موجود ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات اچھے مر حلے پر ہیں لیکن ان پر زیادہ بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn