ایف بی آئی نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس سے 6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ڈیجیٹل اثاثوں کی چوری میں شمالی کوریا ملوث ہے۔
ایک بیان میں ایف بی آئی نے کہا کہ شمالی کوریا سے منسلک ہیکرز چوری شدہ اثاثے ایتھیریم میں تبدیل کر رہے ہیں۔
ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ چوری شدہ ڈیجیٹل اثاثوں کی مزید منی لانڈرنگ کا خدشہ ہے۔
واضح رہے کہ کرپٹو ایکسچینج بائنانس کو سائبر حملے کا سامنا ہے جس سے تقریباً 6.3 ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے متاثر ہوئے ہیں۔
ایف بی آئی نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس سے 6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ڈیجیٹل اثاثوں کی چوری میں شمالی کوریا ملوث ہے۔...
Source: Admin