National

پاکستان کے تین فائٹر جیٹ کو ہندستان نے مار گرایا،ایک پائلٹ کو زندہ پکڑا،پاکستان کے تمام حملے ناکام

پاکستان کے تین فائٹر جیٹ کو ہندستان نے مار گرایا،ایک پائلٹ کو زندہ پکڑا،پاکستان کے تمام حملے ناکام

ہندستان اور پاکستان کے مابین جنگ شروع ہوچکی ہے۔ رات کے اندھیرے میں پاکستان نے ہندوستان کے متعدد شہروں میں سینکروں ڈروان اور میزائل کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہندستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا ہے اوراب ہندستان کی طرف سے جوابی کارروائی جاری ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق ہندستان نے بہاولپور ، کوئٹہ ،مظفرآباد میں بھی حملہ کیا گیا ہے،لاہور ،اسلام آباد اور سیالکوٹ میں بھی ہندستان نے حملہ کیا ہے،پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے پر حملہ کیا گیا ہے۔اس دوران ہندستان کے دفاعی سسٹم نے پاکستان کے تین فائٹر جیٹ مار گرایا ہے۔ ایک پٹھان کوٹ میں فائٹر جیٹ گرایا گیا ہے جبکہ دوسرا جیسلمیر میں اور تیسرا اکھنور میں پاکستانی جیٹ مار گرایا گیا ہے۔ ادھرراجستھان کے لاٹھی میں ہندستانی فوج نے پاکستان کے جدید J-17 فائٹر جیٹ کو مار گرایا ہے۔ جیٹ کے پائلٹ نے اس حملے کے دوران خود کو بچانے کی کوشش کی اور ایجکٹ کرکے خود کو پیراسوٹ کے ذریعے بھاگنے کی کوشش کی تھی البتہ لاٹھی گاوں میں اس پائلٹ کو پکڑلیا گیا ہے۔ راجستھان کے لاٹھی گاوں میں چوری چھپے پائلٹ بھاگنے کی کوشش میں تھا لیکن اس پائلٹ کو اب پکڑ لیا گیا ہےیہ ایک بڑی کامیابی ہے۔یہ پائلٹ زندہ پکڑا جاچکا ہے۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments