National

پاکستان نے پھر منہ کی کھائی، جموں ایئر پورٹ پر حملے کی کوشش ناکام، سبھی میزائلیں مار گرائی گئیں

پاکستان نے پھر منہ کی کھائی، جموں ایئر پورٹ پر حملے کی کوشش ناکام، سبھی میزائلیں مار گرائی گئیں

جموں : پاکستانی فوج نے جموں میں حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی ۔ ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔ پٹھان کوٹ ایئربیس پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کی ۔ اس کے بعد فضائی دفاعی نظام S400 کو فعال کر دیا گیا۔ اس نے 8 میزائل اور زیادہ تر ڈرون فضا میں مار گرائے ہیں۔ پاکستان کے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کے بعد ہند ستانی حکومت کا بیان بھی آ گیا ہے۔ محکمہ دفاع نے کہا کہ ہم خطرے سے آگاہ تھے۔ ہم نے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا۔ ہمارے فضائی دفاعی نظام کی کارکردگی شاندار رہی۔ ہندستانی کے فضائی دفاعی نظام نے پاکستان کے 8 میزائلوں کو تباہ کر دیا ہے۔ جموں اور پٹھان کوٹ ایئربیس مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ اسے نقصان پہنچانے کے تمام منصوبے خاک میں مل گئے ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments