National

لنڈیا کا اپنے تین فوجی اڈوں پر پاکستانی حملوں کا دعویٰ، اسلام آباد کی تردید

لنڈیا کا اپنے تین فوجی اڈوں پر پاکستانی حملوں کا دعویٰ، اسلام آباد کی تردید

انڈین فوج نے کہا ہے کہ پاکستان نے میزائل اور ڈرونز سے انڈیا کے تین فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔ جن تین فوجی سٹیشنز کا نام لیا گیا ہے ان میں جموں، انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں ادھم پور اور انڈین پنجاب میں پٹھان کوٹ شامل ہیں۔ ایکس پر ایک بیان میں انڈین فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ان حملوں میں ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔انڈین فوج کے مطابق پاکستان کی طرف سے فائر کیے گئے میزائل اور ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں کسی بھی حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کو تردید کی ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments