نیپال میں سوشیلا کارکی کی قیادت میں بنی عبوری حکومت کا ہندستان نے کیا خیرمقدم، امن و استحکام کی امید کا اظہار
نئی دہلی: ہندستان نے ہفتے کے روز نیپال میں سابق چیف جسٹس سوشیلا کارکی کی قیادت میں تشکیل پائی نئی عبوری حکومت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں امن اور سیاسی استحکام کو تقویت ملے گی۔ سوشیلا کارکی کو جمعہ کی شب نیپال کی پہلی خاتون