تمام عرب قیادت کو 15 اکتوبر کو ہونے والے روس ۔ عرب سمٹ میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں: پوتن
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ انہوں نے عرب ملکوں کے رہنماؤں اور عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل کو پہلی روس عرب سربراہی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روسی خبر رساں ایجنسیوں نے سنیچر کو ماسکو کے صدارتی دفت