دبئی کے دونوں ایئرپورٹس پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل ہوگئی۔ اماراتی سول ایوی ایشن کے مطابق دبئی ایئرپورٹ اور المکتوم ایئرپورٹ پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل ہے۔ فلائٹ مانیٹرنگ ویب سائیٹ کے مطابق دبئی کی ایئرلائنز بھی موجودہ صورتحال میں ایک بار پھر آپریشن محدود کرنے لگی ہیں۔ دوسری جانب ابوظبی کے شاہ گیس فیلڈ میں ڈرون حملے سے لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ ابوظبی حکومت نے کہا کہ حکام اور ریسکیو ٹیمز نے آگ کو کنٹرول کرلیا ہے، نقصان کے جائزے تک فیلڈ کی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع