اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیو جاری کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری نئی ویڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم کسی تفریحی مقام پر موجود ہیں۔ نیتن یاہو نے کل اپنی کافی پیتے ہوئے وڈیو جاری کی تھی، وڈیوز کا اجرا سوشل میڈیا پر پھیلی ان خبروں کے جواب میں ہے کہ نیتن یاہو شاید ایرانی حملے کا نشانہ بن چکے ہیں۔ نیتن یاہو کی دونوں وڈیوز کو ناقدین نے اے آئی کی مدد سے بنی وڈیوز کہا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع