ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں برس دو مرتبہ شرح سود میں کمی کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔ ماہر اقتصادیات کیمز اسمتھ کے مطابق جنگ تین ماہ جاری رہے تو توانائی کے اخراجات سے نمٹنے کیلئے ورکرز چھٹی کریں گے۔ ماہر اقتصادیات کیمز اسمتھ کے مطابق اداروں کے مالکان نئی بھرتیاں بھی روک سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں بے روزگاری کی شرح پہلے ہی پانچ سال کی بلند ترین سطح 5.2 فیصد پر پہنچ چکی ہے، جنگ تین ماہ اور چلی تو بے روزگاری کی شرح 5.5 فیصد ہوجائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین کا خیال تھا کہ رواں برس دو مرتبہ شرح سود میں کمی سے معیشت کو سہارا ملتا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع