سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان کی ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ ہار گئی۔
اذلان شاہ ہاکی کپ کے تیسرے پوزیشن کے میچ میں کوریا نے گرین شرٹس کو 0-3 سے ہرا کر برانز میڈل اپنے نام کرلیا ہے۔
پاکستان کی ٹیم چھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں چوتھے نمبر پر رہی۔
اس سے قبل پاکستان، ملائیشیا سے میچ برابر کرکے بھی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا تھا۔
ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم میزبان ملائیشیا کے خلاف میچ ڈرا کرنے کے باوجود فائنل میں جگہ نہ بناسکی تھی ہائی اسکورنگ میچ 5-5 گول سے برابر رہا تھا۔
ملائیشیا کی تیم میچ برابر کرکے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
واضح پاکستان نے سلطان اذلان شاہ کپ میں دوسری کامیابی حاصل کرتےہوئے امریکا کو 1-5 سے شکست دی تھی۔
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان کی ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ ہار گئی۔ اذلان شاہ ہاکی کپ کے تیسرے پوزیشن کے میچ میں کوریا نے گرین شرٹس کو 0-3 سے ہرا کر برانز میڈل اپنے نام کرلیا ...
Source: Admin