ایرانی فوج نے ابنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر پرواز کرنے والے دشمن کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
سنیچر کے روز ایرانی خبر رساں اداروں ارنا اور فارس نیوز کے مطابق ایرانی فوج کے فضائی دفاعی دستے نے مقامی طور پر تیار کردہ دفاعی نظام کی مدد سے آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر پرواز کرنے والے دشمن کے ایک نگرانی کرنے والے ڈرون کا سراغ لگایا تھای۔
ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق ملک کے متحدہ فضائی دفاعی نیٹ ورک کی ہدایت پر گضائی دستے نے اسے مار گرایا۔
ایرانی فوج نے ابنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر پرواز کرنے والے دشمن کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔...
Source: Admin