Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

روس کی نئی جوہری آبدوز پرم بحری بیڑے میں شامل

Admin
By Admin
Nov 29, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

روس کی نئی جوہری آبدوز پرم بحری بیڑے میں شامل
روس کی نئی جوہری آبدوز پرم بحری بیڑے میں شامل — November 29, 2026
ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے نئی جوہری توانائی سے چلنے والی جوہری آبدوز پرم کو عالمی سطح اور اہمیت کا حامل ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جو ایسی طاقتور جوہری آبدوزیں بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے ارخانگیلسک ریجن کے شہر سیویروڈوینسک میں جوہری آبدوز پرم پر پہلی مرتبہ بحری پرچم لہرانے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدر پیوٹن نے شرکت کی۔ تقریب کے ساتھ ہی آبدوز کو باضابطہ طور پر روسی بحریہ میں شامل کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق روسی صدر کا کہنا تھا کہ پرم گزشتہ چھ برسوں کے دوران روسی بحری بیڑے میں شامل ہونے والی یاسین ایم کلاس کی پانچویں جوہری آبدوز ہے۔

روسی صدر نے کہا کہ وہ خصوصی طور پر اس بات پر زور دینا چاہتے ہیں کہ روس دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جو ایسی طاقتور جوہری آبدوزیں تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جو عالمی سطح اور اہمیت کے حامل ہتھیار ہیں۔

ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے نئی جوہری توانائی سے چلنے والی جوہری آبدوز پرم کو عالمی سطح اور اہمیت کا حامل ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جو ایسی ...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn