National

مدھے پورہ میں 45سالہ شخص کا گولی مار کر قتل

مدھے پورہ میں 45سالہ شخص کا گولی مار کر قتل

مدھے پورہ، 18 ستمبر : بہار کے ضلع مدھے پورہ ضلع کے گول پاڑہ تھانہ علاقے میں بدھ کی صبح بدمعاشوں نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ جھانجھری گاوں کے رہنے والے محمد فاروق عرف بھرکھو (45) کو نذیر آرا علاقہ کے قریب بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوری طور پر قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ قتل کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

Source: uni news service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments