بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ کون بنے گا کروڑ پتی کے بنانے والوں نے پروگرام کے سیزن 16 میں دلچسپ تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں۔ اتوار کو سیزن 16 کے حوالے سے 81 سالہ امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ اس معروف کوئز شو کے نئے چیپٹر میں منتظمین نے دلچسپ تبدیلیاں کی ہیں۔ اپنے ذاتی بلاگ میں ایک طویل پوسٹ میں بالی ووڈ سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ شو کنٹسٹینٹ کو ایک پلیٹ فارم پیش کرے گا جس میں وہ نہ صرف خطیر نقد رقم کا انعام لے سکے گا بلکہ اپنی ذاتی اسٹوریز بھی شیئر کرسکے گا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو کے مطابق ان نئی تبدیلیوں میں سے ایک "دگنا استرا" ہے جس کے ذریعے رقم جیتنے والے کنٹسٹینٹ کی جانب سے سپر سوال کا درست جواب دینے پر رقم دگنی ہوجائے گی، تاہم اسکے پاس درست جواب کے چناؤ کےلیے کوئی آپشن نہیں ہوگا۔
Source: Social Media
’پاکستانی عزیزوں کے ساتھ اظہار محبت سے کوئی نہیں روک سکتا‘ نصیرالدین شاہ دلجیت کے حامی
شیفالی جریوالا نے موت سے قبل کونسی ادویات کا استعمال کیا ؟ اہم انکشاف
باب وائیلن گروپ : 'اسرائیلی فوج مردہ باد' کے نعرے لگانے پر امریکی ویزے منسوخ
قریبی دوست نے شیفالی کے موت سے قبل کے لمحات بیان کردے
گلوکارہ بیونسے خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں
ایشوریہ رائے کے ساتھ علیحدگی کی خبریں، ابھیشیک بچن وضاحت کیوں نہیں کرتے؟
انڈین آئیڈل 12 کے ونر پوندیپ راجن روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی، متعدد فریکچرز ہوگئے
وانی کپور کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے فلم ابیر گلال کی تمام پروموشنل پوسٹ غائب
پرکاش راج کی فواد خان کی فلم ابیر گلال کی حمایت
بابل خان کی زاروقطار روتے ہوئے ویڈیو وائرل، انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا