امریکی گلوگارہ بیونسے شہر ہیوسٹن میں ہونے والے اپنے میوزک کنسرٹ کے دوران خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں۔ 43 سالہ گلوکارہ بیونسے فلائنگ کار میں بیٹھ کر کنسرٹ میں انٹری دے رہی تھیں کہ اچانک کار ایک جانب جُھکی اور وہیں ساکت ہو گئی۔ ہوا میں لٹکتی کار میں پھنسی ہوئی گلوکارہ کو بعدازاں محفوظ طریقے سے نیچے اتار لیا گیا۔ کنسرٹ کے آرگنائزرز کا شو کے دوران پیش آنے والے خطرناک حادثے سے متعلق کہنا تھا کہ یہ واقعہ ’تکنیکی خرابی‘ کے سبب پیش آیا۔
Source: social media
’پاکستانی عزیزوں کے ساتھ اظہار محبت سے کوئی نہیں روک سکتا‘ نصیرالدین شاہ دلجیت کے حامی
شیفالی جریوالا نے موت سے قبل کونسی ادویات کا استعمال کیا ؟ اہم انکشاف
باب وائیلن گروپ : 'اسرائیلی فوج مردہ باد' کے نعرے لگانے پر امریکی ویزے منسوخ
قریبی دوست نے شیفالی کے موت سے قبل کے لمحات بیان کردے
گلوکارہ بیونسے خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں
ایشوریہ رائے کے ساتھ علیحدگی کی خبریں، ابھیشیک بچن وضاحت کیوں نہیں کرتے؟
شاہ رخ اور عامر انتہائی پروفیشنل ہیں لیکن سلمان خان کی اسٹار پاور بے مثال ہے، کاجول
’میں بالی ووڈ میں کام کرنا بھی نہیں چاہتا‘ دلجیت دوسانجھ کی ویڈیو وائرل
شروتی ہاسن کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہو گیا
ثنا خان کی ماں کا انتقال، آج ہی ہوگی تدفین، اداکارہ پر ٹوٹا غموں کا پہاڑ
’ہانیہ کی بجائے انڈیا کو فلم سے نکال دیا‘، دلجیت دوسانجھ کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ
سلمان کو Trigeminal Neuralgia اعصابی دباﺅکی بیمار لاحق
یوٹیوبر رجب بٹ اور ساتھیوں کیخلاف زیادتی و بلیک میلنگ کا مقدمہ درج
سونم رگھوونشی پر بھڑکی کنگنا رناوت، کہا- ‘شادی سے انکار نہیں کر سکتی تھی یا اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ نہیں سکتی تھی