بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ دلجیت دوسانجھ معاملے پر میں کسی وضاحت کو ضروری نہیں سمجھتا۔ اخبار میں شائع مضمون میں لیجنڈ اداکار نے کہا کہ اگر فیس بک نے میری دلجیت دوسانجھ کے حق میں کی گئی پوسٹ ہٹائی دی ہے تو اسے وضاحت سمجھنا ٹھیک ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ مجھے کسی چیز پر وضاحت دینے کی ضرورت نہیں، جو کہہ دیا، اُس پر قائم ہوں، فلم انڈسٹری سے حمایت نہ ملنے پر بھی مایوس نہیں۔ نصیرالدین شاہ نے سردار جی 3 میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی شمولیت سے پیدا کے تنازع میں دلجیت دوسانجھ کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی اور کہا تھا کہ مجھے لوگوں سے حمایت کی توقع نہیں تھی۔ لیجنڈ اداکار نے یہ بھی کہا کہ دلجیت دوسانجھ کے حق میں کئی گئی میری سوشل میڈیا پوسٹ ہٹادی گئی ہے، میں نے اسے خود ڈیلیٹ نہیں کیا، مجھے تنقید کی بھی پرواہ نہیں ہے۔
Source: social media
’پاکستانی عزیزوں کے ساتھ اظہار محبت سے کوئی نہیں روک سکتا‘ نصیرالدین شاہ دلجیت کے حامی
شیفالی جریوالا نے موت سے قبل کونسی ادویات کا استعمال کیا ؟ اہم انکشاف
باب وائیلن گروپ : 'اسرائیلی فوج مردہ باد' کے نعرے لگانے پر امریکی ویزے منسوخ
قریبی دوست نے شیفالی کے موت سے قبل کے لمحات بیان کردے
گلوکارہ بیونسے خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں
ایشوریہ رائے کے ساتھ علیحدگی کی خبریں، ابھیشیک بچن وضاحت کیوں نہیں کرتے؟
انیل کپور اور بونی کپور کی کی والدہ نرملا کپور چل بسیں
انڈین آئیڈل 12 کے ونر پوندیپ راجن روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی، متعدد فریکچرز ہوگئے
وانی کپور کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے فلم ابیر گلال کی تمام پروموشنل پوسٹ غائب
پرکاش راج کی فواد خان کی فلم ابیر گلال کی حمایت