Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026ء کا تاج جیت گئیں

Admin
By Admin
Nov 25, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026ء کا تاج جیت گئیں
جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026ء کا تاج جیت گئیں — November 25, 2026
پورٹو ریکو کی 27 سالہ جینیفر بیریٹو نے مس یونیورس 2026ء کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

جینیفر 2001ء کے بعد اپنے ملک کے لیے یہ تاج جیتنے والی دوسری خاتون ہیں۔

مقابلہ حُسن میں 116 ممالک اور علاقوں کی حسیناؤں نے حصہ لیا۔ کامیابی کے بعد جینیفر بیریٹو کو 3 ہزار 150 ہیروں سے مزین تاج پہنایا گیا۔

شادی شدہ جینیفر 7 سالہ بیٹی کی والدہ ہیں اور انہیں مس یونیورس کا تاج جیتنے والی پہلی ماں قرار دیا جا رہا ہے۔

جینیفر بیریٹو نے نفسیات اور کلینیکل سوشل ورک میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ انہوں نے ذہنی صحت کے فروغ کو اپنی مہم کا مرکزی موضوع بنایا ہے۔

پورٹو ریکو کی 27 سالہ جینیفر بیریٹو نے مس یونیورس 2026ء کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn