Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

برطانیہ میں گیس اور بجلی کے بلوں میں اضافے کا اعلان

Admin
By Admin
Nov 25, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

برطانیہ میں گیس اور بجلی کے بلوں میں اضافے کا اعلان
برطانیہ میں گیس اور بجلی کے بلوں میں اضافے کا اعلان — November 25, 2026
برطانیہ میں جنوری 2027ء سے گیس اور بجلی کے بلوں میں 26 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس نئے اعلان کے بعد عام گھرانے کا سالانہ انرجی بل 443 پاؤنڈ سے بڑھ کر 2166 پاؤنڈ ہو جائے گا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ آفجیم (Ofgem) نے جنوری سے مارچ 2027ء کے لیے نئی پرائس کیپ مقرر کر دی۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے تقریباً 2 کروڑ گھرانے متغیر ٹیرف کے تحت متاثر ہو سکتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے اہل گھرانوں کو 100 پاؤنڈ کی یکمشت امداد دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں کونسل ٹیکس بینڈ اے سے ڈی والے اہل گھرانوں کو امداد ملے گی۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تقریباً 60 لاکھ گھرانوں کو ونٹر وارم ہوم ڈسکاؤنٹ کے تحت 150 پاؤنڈ کی رعایت بھی مل سکتی ہے۔

برطانیہ میں جنوری 2027ء سے گیس اور بجلی کے بلوں میں 26 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn