Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

میرے خیال میں بابر اعظم کو کپتانی لینی ہی نہیں چاہیے تھی: وسیم اکرم

Admin
By Admin
Sep 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

میرے خیال میں بابر اعظم کو کپتانی لینی ہی نہیں چاہیے تھی: وسیم اکرم
میرے خیال میں بابر اعظم کو کپتانی لینی ہی نہیں چاہیے تھی: وسیم اکرم — September 21, 2026
پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرے خیال میں بابر اعظم کو کپتانی لینی ہی نہیں چاہیے تھی، یہ سب غیر ضروری تھا۔

مانچسٹر میں وسیم اکرم نے وقار یونس کے ساتھ چیریٹی فنڈ ریزنگ پروگرام میں شرکت کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی کو الزام نہیں لگانا چاہتا اور میں غلط بھی ہو سکتا ہوں۔

وسیم اکرم نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس کے موقع پر بابر اعظم سے 7 کھلاڑیوں اور کوچ کی تبدیلی کے بارے میں پوچھا گیا۔

وسیم اکرم نے کہا کہ اس سوال پر بابر اعظم نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم۔

وسیم اکرم نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو نہیں پتہ تو آپ یہاں کیا چنے بیچنے آئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بطور کھلاڑی یا شخص میں سمجھتا ہوں کہ اگر آپ کا لیڈر یا کپتان آپ کی سائیڈ نہیں لیتا تو آپ اپنا سو فیصد نہیں دے سکتے، میری تجویز ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے بعد جو کچھ ہوا بابر کو کہنا چاہیے تھا کہ وہ صرف بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرے خیال میں بابر اعظم کو کپتانی لینی ہی نہیں چاہیے تھی، یہ سب غیر ضروری تھا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn