یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اتوار کو صدر ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات کرنے کے بعد کہا کہ دونوں اس ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ملاقات کریں گے۔
ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان ہونے والی گفتگو سے واقف ایک ذریعے نے ’ایکسیس‘ (Axios) کو بتایا کہ ٹرمپ نے زیلنسکی پر بار بار زور دیا کہ وہ روسی آئل ریفائنریز پر یوکرینی حملے روک دیں، کیونکہ ان کے بقول ان حملوں کی وجہ سے عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا تھا۔
اس ذریعے نے کہا کہ گفتگو کے دوران ’ڈیزل‘ کا لفظ کئی بار استعمال ہوا۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اتوار کو صدر ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات کرنے کے بعد کہا کہ دونوں اس ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ملاقات کریں گے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments