یہودیوں کی مقدس ترین رات پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع جبکہ متعدد صہیونی مسجد اقصی میں بھی گھس گئے۔
یہودی دنیا بھر میں آج شام سے یوم کپور ( یوم کفارہ ) منارہے ہیں۔ یوم کپور یہودی مذہب کا مقدس ترین رات اور دن ہے۔
اس موقع پر اسرائیل میں تمام مارکیٹس بند اور سڑکوں پر سناٹا ہے۔
دنیا بھر کے یہودی آج رات سیناگوگ ( عبادت گاہوں) میں گزاریں گے۔
یہودی آج شام سے کل رات تک کا تقریباً 25 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔
یہودیوں کی مقدس ترین رات پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع جبکہ متعدد صہیونی مسجد اقصی میں بھی گھس گئے۔ یہودی دنیا بھر میں آج شام سے یوم کپور ( یوم کفارہ ) منارہے ہیں۔ یوم ...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments