Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ٹرمپ انتظامیہ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں

Admin
By Admin
Sep 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

ٹرمپ انتظامیہ کی  بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں
ٹرمپ انتظامیہ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں — September 21, 2026
ٹرمپ انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں کرلیں۔

وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق پابندیوں کے تحت چھ سے سات ماہ کی مہلت کے بعد آئی سی سی کے ساتھ زیادہ تر لین دین پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔

عالمی فوجداری عدالت غزہ میں جنگی جرائم کے الزامات کے تحت اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یو او گیلنٹ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔

امریکا اپنے قریبی اتحادی اسرائیل کے خلاف عدالت کی ان کارروائیوں کو یکسر مسترد کر چکا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں کرلیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق پابندیوں کے تحت چھ سے سات ماہ کی مہلت کے بعد آئی سی سی...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn