ایشین گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-9 سے شکست دے دی۔
ناگویا میں کھیلے گئے میچ کے پہلے کوارٹر میں پاکستان ٹیم نے 2، دوسرے میں تین اور تیسرے میں چار گول اسکور کیے۔
تاہم چوتھے کوارٹر میں قومی ٹیم نے توقعات سے کمتر کھیل پیش کیا اور ایک گول بھی نہ بناسکی۔
ایشین گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-9 سے شکست دے دی۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments