146 جے این مکھرجی روڈ گھسڑی ھوڑہ میں عید الفطر کے نمازِ کے بعد احسان رضائ رضوی صاحب امام سید میر مسجد و مزار کے ہاتھوں آئی سی مالپچگھڑا کو پھولوں کا گلدستہ دیکر عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اس پروگرام میں مہمان خصوصی محترمہ ساوتری دیوی ساو جو ہ ہرسال ستتی پیر مسجد میں نماز یوں کو بسکٹ اور کافی تقسیم کیا کرتی ہیں جناب بدرالدجی انصاری صاحب سماجی کارکن بطور مہمان جناب بیرو خان جناب اجمل حسین صاحب جناب محمد اسلام صاحب جناب پردیپ شرما جناب کارتک ساو اور دیگر معزز حضرات شامل تھے عیدالفطر کے نمازِ کے بعد جناب حافظ احسان رضائ رضوی صاحب امام سید میر مسجد کو جناب قیوم خان صاحب نے پھولوں کا مالا جناب ڈاکٹر سلیم اختر صاحب نے حافظ محمد ظریف صاحب سابق امام فردوس مسجد کو اور جناب رتن لال مہتو نے انور علی قادری صاحب سید میر مسجد و مزار کے خادم صاحب کو پھولوں کا مالا دیکر عید الفطر کی مبارکباد پیش کی پروگرام کے اختتام پر لوگوں میں میٹھائیاں لسسی کوفی بسکٹ تقسیم کی گئی پروگرام کو کامیاب بنانے میں جناب محمد شمیم خان صاحب جناب محمد شاہیل رضائ جناب محمد ارشاد جناب محمد اسلم اور جناب صدام حسین نے اہم کردار ادا کیا سید میر مسجد کے سیکریٹری جناب شمیم خان صاحب نے تمام مہمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور شکریہ ادا کیا
Source: Mashriq News service
6 months ago
مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے آل انڈیا اردو بک فیئر کاافتتاح
6 months ago
منصور حسن سے جڑی کچھ یادیں
5 months ago
زکریا اسٹریٹ کولوٹولہ کے معین الدین قریشی عرف مونا بھائی کا انتقال، آج تدفین
6 months ago
فرحت احساس کی کلیات ’مجھ کو مری یاد آ رہی ہے‘ (اردو/دیوناگری ) کی پُروقار رسمِ اجرا
6 months ago
شیب پور میںمفت صحت کی جانچ شروع
6 months ago
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی جشن غالب تقریبات کا افتتاح
6 months ago
مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے آل انڈیا اردو بک فیئر کاافتتاح
6 months ago
منصور حسن سے جڑی کچھ یادیں
5 months ago
زکریا اسٹریٹ کولوٹولہ کے معین الدین قریشی عرف مونا بھائی کا انتقال، آج تدفین
6 months ago
فرحت احساس کی کلیات ’مجھ کو مری یاد آ رہی ہے‘ (اردو/دیوناگری ) کی پُروقار رسمِ اجرا
6 months ago
شیب پور میںمفت صحت کی جانچ شروع
6 months ago
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی جشن غالب تقریبات کا افتتاح
5 months ago
معروف اسلامک اسکالر مفتی سلمان ازہری کی ہوڑہ آمد تاجدار مدینہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
5 months ago
بھوٹ بگان اردو گرلس ہائی اسکول کی طالبات میں ممتا بنرجی کے سبوز ساتھی اسکیم کے تحت سائیکلیں دی گئی ہیں: ریاض احمد
5 months ago
نیتاجی سبھاش چندر بوس کی 129ویں یومِ پیدائش ,طبی جانچ کیمپ، 100 سے زائد افراد نے خون دیا
6 months ago
حاجی پور:ہزاروں فرزندان توحید نے نم آنکھوں کے ساتھ محمد نور عالم کو کیا سپردخاک
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments