سری نگر، 18 ستمبر:جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے 24 نشستوں کی پولنگ شد و مد اور انتہائی جوش و خروش سے جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دن کے 11 بجے تک مجموعی طور پر 26.72 فیصد ووٹنگ درج ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ ووٹنگ اندرال میں 40.36 فیصد جبکہ سب سے کم ترال نسشت پر 17.50 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ بتادیں کہ جموں و کشمیر میں ایک دہائی کے طویل عرصے کے بعد منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے بدھ کی صبح 24 حلقوں کے لئے پولنگ شروع ہوئی۔ اس مرحلے کےلئے زائد از 23 لاکھ ووٹر حق رائے دہی کے اہل ہیں جبکہ 219 امید وار قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ حکام نے پُر امن اور ہموار پولنگ کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے وسیع پیمانے پر سیکورٹی و دیگر انتظامات کئے گئے ہیں۔
Source: uni news service
جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے پر 59 فیصد ووٹنگ ریکارڈ :چیف الیکٹورل آفیسر
تروپتی لڈو میں جانوروں کی چربی کے الزامات نے سیاسی تنازعہ کو بھڑکا دیا ہے۔
تلنگانہ کے نارائن پیٹ ٹاون میں میلادالنبیؐ کے موقع پر لگائی گئی جھنڈیاں سڑک پر پھینک دینے سے کشیدگی
کھڑگے اور پرینکا نے دلتوں کے گھروں کو جلانے کے واقعہ کی مذمت کی
نوادہ واقعہ پر بہار میں گھمسان، اپوزیشن نے کہا این ڈی اے کو بہار کی نہیں مجرموں کی فکر
کانگریس نے ہریانہ کے ووٹروں سے سات وعدے کئے
سمستی پور میں نابالغ طالبہ کی عصمت دری اور قتل کے خلاف احتجاج میں سڑک بلاک کرنے والے لوگوں پر پولس کا لاٹھی چارج، کئی زخمی
فیڈ ریزرو کی شرح سود میں کمی کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ نئے عروج پر
فلسطین کی حمایت میں مبینہ نعرے لگانے کے الزام میں مقدمہ
کانگریس محبت کی دکان پر نفرت کا سامان بیچ رہی ہے:وزیر اعظم مودی
امروہہ:بی جے پی ایم ایل اے کے ماما کا گولی مار کر قتل
بلیا:گنگا میں طغیانی، نیشنل ہائی کو نقصان، بہار سے رابطہ منقطع
حکومت بہار میں مجرموں اور بدعنوانوں کو تحفظ دے رہی ہے: تیجسوی
حج ۔ 2025 کے لئے درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں 23 /ستمبر تک کی توسیع : کوثر جہاں