آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات طے پا گئے۔
ذرائع کے مطابق شان ٹیٹ کے بطور بولنگ کنسلٹنٹ تقرر کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا، وہ ذمے داریوں کے حوالے سے جلد پاکستان پہنچیں گے۔
شان ٹیٹ ماضی میں بھی پاکستان ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات طے پا گئے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments