آبنائے ہرمز میں ایک ٹینکر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق حملے میں ٹینکر کے انجن روم کو نقصان پہنچا۔
برطانوی میری ٹائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ ٹینکر کا عملہ محفوظ ہے جبکہ کسی ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے واقعے سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
آبنائے ہرمز میں ایک ٹینکر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق حملے میں ٹینکر کے انجن روم کو نقصان پہنچا۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments