بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان صرف اداکاری اور فیشن ہی نہیں بلکہ مہنگی اور نایاب گھڑیوں کے شوق کے حوالے سے بھی خاص شہرت رکھتے ہیں۔
شاہ رخ خان کے کلیکشن میں دنیا کے معروف لگژری برانڈز کی قیمتی گھڑیاں شامل ہیں، جن میں Patek Philippe Advanced Research Aquanaut Travel Time بھی شامل ہے، جس کی اصل قیمت 56 لاکھ ب روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔
اداکار کے پاس Richard Mille Tourbillon Skull RM 052 بھی موجود ہے، جس کی قیمت مختلف ماڈلز اور میٹیریل کے حساب سے 10 کروڑ سے 17 کروڑ روپے تک بتائی جاتی ہے۔
ان کے کلیکشن میں Bulgari Octo Roma Tourbillon Sapphire بھی شامل ہے، جس کی قیمت تقریباً 53 لاکھ روپے ہے۔
شاہ رخ خان کے کلیکشن کی ایک انتہائی نایاب گھڑی Rolex Cosmograph Daytona 'Blue Sapphire' ہے، جس کی مالیت تقریباً 15 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔
2025ء کی میٹ گالا میں شاہ رخ خان نے Patek Philippe Grand Complications پہنی تھی، جس کی مالیت تقریباً 21 کروڑ بھارتی روپے بتائی جاتی ہے۔
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان صرف اداکاری اور فیشن ہی نہیں بلکہ مہنگی اور نایاب گھڑیوں کے شوق کے حوالے سے بھی خاص شہرت رکھتے ہیں۔ شاہ رخ خان کے کلیکشن میں دنیا کے معروف لگژری برانڈز ...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments