Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایلون مسک کا انسٹاگرام سے متعلق تبصرہ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

Admin
By Admin
Oct 04, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

ایلون مسک کا انسٹاگرام سے متعلق تبصرہ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
ایلون مسک کا انسٹاگرام سے متعلق تبصرہ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی — October 04, 2026
ایلون مسک نے انسٹاگرام کو ایک مخصوص جنس سے منسوب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسٹاگرام لڑکیوں کے لیے ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔

یہ تبصرہ ایکس صارف گیگر کیپیٹل کی اس پوسٹ کے جواب میں سامنے آیا، جس میں انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے خواتین کے لیے بنایا گیا پلیٹ فارم قرار دیا تھا۔

ایلون مسک نے اس پوسٹ پر مختصر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ انسٹاگرام لڑکیوں کے لیے ہے۔

ایلون مسک نے رواں سال مئی میں بھی انسٹاگرام سے متعلق اسی طرح کا بیان دیا تھا، اس وقت انہوں نے ان مردوں پر بھی تبصرہ کیا تھا جو انہیں اپنے انسٹاگرام پروفائل بھیجتے ہیں۔

مسک کے حالیہ بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھاتے ہوئے ایکس کو بھی موضوعِ بحث بنا دیا۔

ایلون مسک نے انسٹاگرام کو ایک مخصوص جنس سے منسوب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسٹاگرام لڑکیوں کے لیے ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn