جاپان کے شہر ناگویا ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔
چین نے 169 گولڈ سمیت 341 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ میزبان جاپان 63 گولڈ، 95 سلور اور 91 برانز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔
ایشین گیمز 2026 میں جنوبی کوریا 39 گولڈ، 43 سلور اور 68 برانز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔
گیمز میں پاکستان نے 2 سلور اور 8 برانز میڈل جیتے۔ پاکستان نے 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں پوزیشن حاصل کی۔
جاپان کے شہر ناگویا ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ چین نے 169 گولڈ سمیت 341 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ میزبان جاپان 63 گولڈ، 95 سلور اور 91...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments