Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران کا آبنائے ہرمز پر توجہ کا مطالبہ، امریکی نئی پابندیاں ختم کرنے پر زور

Admin
By Admin
Oct 04, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

ایران کا آبنائے ہرمز پر توجہ کا مطالبہ، امریکی نئی پابندیاں ختم کرنے پر زور
ایران کا آبنائے ہرمز پر توجہ کا مطالبہ، امریکی نئی پابندیاں ختم کرنے پر زور — October 04, 2026
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران امریکی تجاویز کا پہلے ہی جواب دے چکا ہے، جبکہ امریکا کی جانب سے پیش کی گئیں نئی تجاویز بھی سابقہ تجاویز جیسی ہیں اور ان کا محور جوہری معاملہ ہے۔

پریس بریفنگ میں اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات پر توجہ چاہتا ہے، جبکہ امریکا کی جانب سے عائد کی گئی نئی پابندیاں لازمی طور پر ختم ہونی چاہئیں۔

ایرانی ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں مفاہمتی یادداشت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں بعض نکات پیش نظر ہیں، جبکہ زیرِ غور کچھ اضافی نکات بھی امریکا تک پہنچائے جائیں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران امریکی تجاویز کا پہلے ہی جواب دے چکا ہے، جبکہ امریکا کی جانب سے پیش کی گئیں نئی تجاویز بھی سابقہ تجاویز جیسی ہیں اور ا...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn