Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی بنے نئے وزیر تعلیم

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے بعد پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہدایت دی ہے کہ کابینہ وزیر پرہلاد جوشی کو وزارت تعلیم کا چارج سونپا جائے۔ راشٹرپتی بھون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ فوری طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ پرہلاد جوشی پہلے ہی مرکزی حکومت میں امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کے محکمہ کی ذمہ داری سنبھال رہے ہیں۔ اب وہ وزارت تعلیم کے کام کاج اور پالیسی سے متعلق فیصلوں کی نگرانی بھی کریں گے۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پس منظر سے آنے والے پرہلاد جوشی کرناٹک کے دھارواڑ سے 5 بار کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہیں وزیر اعظم مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا قریبی بھی مانا جاتا ہے۔ مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے 2 روز قبل، 23 جولائی کو لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی پر نوجوانوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت ملک کے ہر طالب علم کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ جب بھی سوالیہ پرچے لیک ہونے کے واقعات سامنے آئے، مرکزی حکومت نے فوری کارروائی کی اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت اقدامات کیے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

9 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

10 months ago

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments