Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ، 16 رکنی آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان

Admin
By Admin
Sep 07, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

HEAVY RAIN AK ASAR: DELHI AIRPORT PAR WATERLOGGING, FLIGHTS BHI DIVERT

جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ، 16 رکنی آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ، 16 رکنی آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان — September 07, 2026
آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے دورے کے لیے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔

آئی سی سی کے مطابق مارنس لبوشین ٹیم میں اپنی جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ اسٹیو اسمتھ، اسکاٹ بولینڈ، کوپر کونولی، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ اور ٹریوس ہیڈ بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

دیگر کھلاڑیوں میں جوش انگلس، میتھیو کوہنیمن، نیتھن لیون، مائیکل نیسر، مچل اسٹارک، بیو ویبسٹر، میٹ رنشا اور وکٹ کیپر بیٹر ایلیکس کیری شامل ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

پہلا ٹیسٹ 9 اکتوبر، دوسرا 15 اکتوبر جبکہ تیسرا ٹیسٹ 27 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے دورے کے لیے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn