Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا کیساتھ اسٹریٹجک اتحاد اچھی بات، مگر کافی نہیں: قطر

Admin
By Admin
Sep 07, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

MAMATA BANERJEE KA BADA ELAAN, BJP KI TANA SHAHI NA RUKI TOH DELHI MEIN KARENGI DHARNA

امریکا کیساتھ اسٹریٹجک اتحاد اچھی بات، مگر کافی نہیں: قطر
امریکا کیساتھ اسٹریٹجک اتحاد اچھی بات، مگر کافی نہیں: قطر — September 07, 2026
قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ اسٹریٹجک اتحاد اچھی بات ہے، تاہم یہ کافی نہیں۔

ماجد الانصاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خلیجی ممالک کو یہ حقیقت سمجھنی چاہیے کہ سیکیورٹی کے معاملے میں خود انحصاری ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔

قطری ترجمان کے مطابق ہمیں اپنے شراکت داروں اور اتحادیوں کی ضرورت ہے، لیکن اپنی سیکیورٹی کے لیے صرف اتحادیوں اور شراکت داروں پر انحصار نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کو اپنی سلامتی کے لیے اپنی صلاحیتوں اور خود انحصاری کو بھی مضبوط بنانا ہو گا۔

قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ اسٹریٹجک اتحاد اچھی بات ہے، تاہم یہ کافی نہیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn