ایک دیش ایک انتخاب کمیٹی کی پہلی میٹنگ کا دن مقرر
لوک سبھا اور ریاستوں کے بدھان سبھا کاایک ساتھ کرانا کس طرح ممکن ہے؟تمام ممکنات کی جانچ کرنےکے لئے آٹھ ممبروں کی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے اس نے اپناکام شروع کردیاہے۔سابق صدر رام ناتھ کووند کی صدارت میںاس کمیٹی کی پہلی بیٹھک آئندہ 23ستمبر کو ہے