Activities

ہوڑہ میں لوگوں میں شربت اورلنگر کی تقسیم کی گئی

ہوڑہ میں لوگوں میں شربت اورلنگر کی تقسیم کی گئی

یوم عاشورہ کے موقع پر ہوڑہ ضلع کے گھسڑی میںلوگوںمیںشربت کی تقسیم کی گئی اور لنگر بانٹے گئے۔ یہاں ہرسال یوم عاشورہ کے موقع پر اس طرح کے انتظامات کئے جاتے ہیں۔اس موقع پر ضیا ءبی بی روڈ گھسڑی میں سماجی شخصیت بد الدجی انصاری کی قیادت میں شربت کے علاوہ لوگوںمیںلنگر بھی بانٹے گئے۔اس موقع پر دیگر لوگوں کے ساتھ دلجیت سنگھ، رتن لال مہتو، پردیپ شرما، ڈاکٹر سلیم اختر، اشرف علی اور دیگر معزز حضرات موجود تھے۔ہر سال کی طرح امسال بھی مالی پانچ گھڑا تھانہ کی طرف سے پولیس کیمپ کا بھی اس موقع پر اہتمام کیا گیا تھا۔دونوں پروگرام کو کامیاب بنانے میں جناب فیروز انصاری جناب وسیم اختر جناب محمد ساجد جناب بھولا ناتھ ساو وجے جیسوال نے اہم کردار ادا کیا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments