ہوڑہ ضلع کے شیب پور میں واقع آئڈیلگرانڈ کے مکینوںآئڈیل گرانڈ سوشل گروپ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام کیاگیا جس میں وہاں کے تمام لوگوں نے اس افطار پارٹی میں حصہ لیا۔ خواتین کےلئے الگ سے انتظام کیا گیا تھا۔افطار سے قبل اجتماعی دعا کی گئی۔افطار کے بعد وہاں نماز کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ اس طرح سے یہ دعوت افطارنہایت کامیاب رہا۔ واضح رہے کہ ہر سال یہاں اسی طرح آئڈیل گرانڈ سوشل گروپ کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا جا تا ہے۔ اس سال بھی اسی طرح سے انتظام کیا گیا۔ اس بار گزشتہ سال کے مقابلے روزہ داروںکی تعداد زیادہ تھی۔اس پورے افطار پارٹی کا اہتمام کرنے والوں میں انتظامیہ کمیٹی کےصدر ڈاکٹر یاسین صاحب ، نائب صدر ستارے بھائی( نعمت اللہ صاحب )، سکریٹری جاوید ملک صاحب، اسسٹنٹ سکریٹری معین راہی صاحب،خازنپرویز عالم صاحب، اسسٹنٹ خازن مشرف قادری صاحب، اسسٹنٹ خازن وسیم احمدصاحب،سرگرم رکن،افسر انصاری صاحب،سوشل گروپ کے لیگل ایڈوائزر ارشاد یعقوب صاحب کے علاوہ تمام عمر کے لوگ شامل تھے۔ادارہ کے چیئر مین جمشید خان علیل ہونے کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکے۔
Source: Mashriq News service
ڈاکٹرس اینڈ ہیلتھ کیئر پرووائیڈرس فاﺅنڈیشننے تمام ڈاکٹروں کو اکٹھا کیا
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام
شیبپ پور مسلم گرلس ہائی اسکول، شیب پر ،ھوڑہ کامدھامیک 2024ء کے امتحان میں سو فیصدی رزلٹ
آئڈیل گرانڈ میں شاندار دعوت افطارکا اہتمام
مادری زبان سے سچی محبت وقت کی اہم ضرورت
ہوڑہ میں خواجہ ہندالولی کمیٹی کا قیام عمل میں آیا

نبی مکرم علیہ وآلہ وسلم کے گستاخ کو سزا دو۔ مفتی محمد وسیم خان اشرفی جالوی
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در